اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوجوان انتخابی عمل میں شامل

الیکشن کمیشن کا اندازہ ہے کے اس دفعہ ووٹر ٹرن آوٹ ساٹھ فیصد سے زیادہ رہا۔ نيشنل ڈيٹا بيس رجسٹريشن اتھارٹي يعني نادرا کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز میں سے چاليس فیصد سے زیادہ اٹھارہ سے پينتيس سال کے نوجوان تھے۔

نوجوانوں کے اس سیاسی شعور کا انتخابی عمل پر کیا اثر ہوا۔ اور آئندہ جمہوريت پر کيا اثرات ہونگے۔ دیکھیے صبا اعتزاز کی رپورٹ۔