اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سولہ مئی کا الیکشن سپیشل تیسرا حصہ

ووٹوں کی آندھی اور بارش ہوئی اور متعدد علاقوں میں ووٹوں کی یہ سونامی پہنچی لیکن بارہ امیدوار ایس بھی تھے جن کے منہ کھلے کے کھلے اور ہاتھ میں کچھ نہیں آیا۔ بارہ کی تو ضمانت ہی ضبط ہوگئی۔ دیکھیے ہمارے شرکا کیا کہتے ہیں۔