اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی شکست کی وجوہات

پاکستان میں گیارہ مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں سابقہ حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو جو شکست فاش ہوئی وہ نہ صرف ان کے مخالفین بلکہ اس کے حامیوں کے لیے بھی غیر متوقع تھی۔ واحد قومی جماعت ہونے کا دعوی کرنے والی پیپلزپارٹی حالیہ انتخابات میں اندرون سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی، خاص طور پر پنجاب میں اس کا مکمل صفایا ہوگیا۔ اس شکست کی کیا وجوہات رہیں اورقومی سطح پر دوبارہ ابھرنے کے لیے پیپلز پارٹی کو کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ