اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلی پاکستانی خاتون ایورسٹ پر

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ نے بی بی سی سے خصوصی بات کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا کے سب سے اونچے مقام پر پہنچ کر ان کے تاثرات بیان سے باہر ہیں۔ ثمینہ بیگ اور ان کے بھائی مرزا علی بیگ نے بی بی سی کے عبداللہ فاروقی سے ماؤنٹ ایورسٹ کے کیمپ 2 سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے گفتگو کی۔