اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوری حل ایندھن کی فراہمی ہے‘

پانی اور بجلی کے نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ذرا سی توجہ اور رقم خرچ کر کے پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو بآسانی کم کیا جا سکتا ہے۔ نامہ نگار ارم عباسی کی ڈاکٹر مصدق سے خصوصی بات چیت۔