اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی تیاریاں

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔انتخابات کے بعد دو جون تک پارلیمان کا اجلاس طلب کیا جانا لازمی ہے۔ 67 برس میں پہلی بار پاکستان میں ہونے والے اس سیاسی عمل کو جمہوریت کے فروغ کے لیے تاریخی کہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ