اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ انتیس مئی کا سیربین، حصۂ سوم

انڈیا میں ماؤ نواز باغی ملک کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا داخلی خطرہ ہیں۔ یہ بات خود ملک کے وزیر اعظم من موہن سنگھ کئي بار کہہ چکے ہیں۔ اس کی ایک ہولناک مثال سنیچر کی شام مشرقی ریاست چھتیس گڑھ میں سامنے آئی، جب باغیوں نے کانگریس پارٹی کے ایک قافلے پر حملہ کر کے کئی سرکردہ رہنماؤں سمیت چوبیس افراد کو ہلاک کر دیا۔ ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں اب تک ہزاروں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں لیکن ان کی سرگرمیوں پر قابو پانے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ تو کون ہیں یہ لوگ اور کس لیے لڑ رہے ہیں؟

اس کا جائزہ لیا دہلی سے سہیل حلیم نے۔

اسی حوالے سے بات کرنے کے لیے دہلی سے پروگرام میں شامل تھے سہیل حلیم۔

آخر میں شامل ہیں اس موضوع پر سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آرا۔