اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئی قومی اسمبلی کی ترجیحات

پاکستان میں قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔ قومی اسمبلی جمہوری ملک کو درپیش اہم چیلنجوں یعنی دہشت گردی، امن و امان کی صورت حال اور خارجہ پالسی میں کوئی جامع اور قابل عمل تجاویز دینے میں ناکام رہی ہے۔ قومی اسمبلی توہین رسالت، اقلیتوں کی زبردستی شادی اور احتساب سے متعلق قانون سازی نہیں کر پائی۔

اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ