اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر تین جون کا سیربین، حصۂ چہارم

پیر کو شامل ہوتا ہے ہفتہ وار سلسلہ بزنس۔

پاکستان میں نئی حکومت کے سامنے ایک بڑا چیلنج ملک کی معیشت کو مستحکم بنانا ہے۔ ہمارے اقتصادی امور کے نامہ نگار خرم حسین نے پاکستان کے چھوٹے اور بڑے بزنس لیڈرز سے بات کی اور پوچھا کہ وہ آنے والے دنوں کو کيسے ديکھتے ہيں۔