اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیراعظم نواز شریف سے توقعات

نے تیسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھال کر/ ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ليکن سوال يہ ہے کہ نواز شريف نے اپنے طويل سياسي سفر ميں کيا سبق سيکھے اور عوام کو اُن سے کيا توقعات ہيں۔ نامہ نگار صبا اعتزاز نے اُن کي شخصيت اور سياسي ارتقاء پر نظر ڈالي ہے۔