اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خودکش بمباروں کی اصلاح

خودکش حملہ آوروں کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ تو دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے ان نوجوانوں کو خودکش حملوں پر کیسے آمادہ کیا جاتا ہے اور اب ایسے لوگوں کی اصلاح کے لیے کیا کوشیشیں کی جارہی ہیں ـ دیکھیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ