اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شناخت کے منتظر بھارت بنگلہ انکلیو والے

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں بنگلہ دیش کی سرحد کے نزدیک ایسے درجنوں گاؤں ہیں جن کے باشندے دنیا کے کسی ملک کے شہری نہیں۔ اسي طرح کے کئي گاؤں بنگلہ ديش کي سرحد پر بھي ہيں۔ بی بی سی اردو کے نامہ نگار شکيل اختر نے ان سرحدي گاؤوں کا دورہ کيا۔

دیکھیے شکیل اختر کی رپورٹ۔