اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ڈرون حملوں کو روکنا ممکن نہیں؟

پاکستان کے وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ ڈرون کے معاملے پراب مزید مبہم پالیسی نہیں چلے گی۔ صدرآصف علی زرداری نے بھی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اس حوالے سے کچھ سخت فیصلے کیے جائیں۔ ان ڈرون حملوں کے بارے میں بعض زمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے ہماری نامہ نگارصبا اعتزاز نے اپنی اس رپورٹ میں