اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹیکسیشن پر زور ہے، تونائی کو آگے بڑھایا‘

معاشی تجزیہ کار اسد سعید نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب حکومت نے ٹیکسیشن پر زور دیا ہے اور تونائی کے بحران پر بات کو آگے بڑھایا ہے۔