اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بِٹ کوائنز‘ ہيں کيا

آپ اپنے پييسوں کو کس شکل ميں ديکھنا چاہيں گے؟ نوٹ تو ہم استعمال کرتے ہي ہيں اور اب پلاسٹک کے کارڈ بھي عام طور پر استعمال کيے جاتے ہيں- ليکن اب ورچوئل کرنسي 'بِٹ کوائنز' بھي مارکیٹ ميں استعمال کيے جا رہے ہيں۔ ٹيکنالوجي کي دنيا سے ديگر خبروں کے ساتھ نوشين عباس ہميں يہ بھي بتائيں گي کہ 'بِٹ کوائنز' ہيں کيا اور ان کے کيا فائدے ہيں۔