اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بجٹ تقریر میں روزگار کا ذکر نہیں‘

ماہر اقتصادیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر میں ایک بار بھی روزگار کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔