اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ طالبان مذاکرات کی میز پر

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز جمعرات کو قطر میں ہوگا جہاں طالبان نے اپنا ایک دفتر قائم کیا ہے۔

صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی طرف سے کرائی گئی یقین دہانیوں کے باوجود قطر میں طالبان کے دفتر کے قیام کی وجہ سے احتجاجاً امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کر رہے ہیں اور وہ اُس وقت تک طالبان کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے جب تک یہ افغانستان کی سربراہی میں نہ ہوں۔ تفصیلات کے ساتھ حسین عسکری۔