اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان مہاجرین کا سب سے بڑا میزبان

اقوامِ متحدہ کے مطابق دنیا میں اس وقت پناہ گزینوں کی کُل تعداد تقریباً ساڑھے چار کروڑ ہے۔ سنہ انیس سو چوارنوے کے بعد یہ اب تک پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ادھر پاکستان بے گھر افرا کو پناہ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ایک ایسا ملک جس کی اپنی معیشت شدید بحرانوں کا شکار ہے اس پر یہ پناہ گزین کتنا اثر ڈالتے ہیں یہ جاننے کی کوشش کی ہمارے نامہ نگار محمود جان بابر نے اپنی اس رپورٹ میں کی۔