اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’صوبائی حکومت کے آرڈر پر ایکشن ہوتا ہے‘

کوئٹہ میں فرنیٹر کور کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ فرنٹئیر کور صوبائی حکومت کے احکامات پر ہی صوبے میں کارروائیاں کرتی ہے۔