اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا فوج پرویز مشرف کو بچانے آئے گی؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اس ضمن میں عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرے گی۔

سابق صدر کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی متوقع ہے۔ یہ آرٹیکل چھ کیا ہے اور کیا فوج پرویز مشرف کو بچانے آئے گی۔

اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ