اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر چوبیس جون کا سیربین، حصۂ چہارم

پاکستان میں آموں کا موسم شروع ہو گیا ہے اور رواں ہفتے آموں کا بادشاہ کہلائے جانے والا چونسا بھی مارکٹ میں آنا شروع ہو جائے گا۔

ہمارے بزنس کے نامہ نگار خرم حسین نے ملتان جا کر یہ جاننے کی کوشش کی کہ کمرشلآئزیشن آم کی کاشت پر کس طرح اثر انداز ہو رہی ہے اور پھلوں کے بادشاہ آم کو کس قسم کے نئے اور طاقتوار دشمن کا سامنا ہے؟