اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تین صوبے شدت پسندوں کے نشانے پر

پاکستان کے چار شہروں کراچی، بنوں، پشاور اور آواران میں شدت پسندوں کے حملوں کے نتیجے میں دس سکیورٹی اہلکاروں سمیت چودہ افراد ہلاک جبکہ سندھ ہائی کورٹ کے ایک سینیئر جج سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد سے محمود جان بابر کی رپورٹ