اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ اٹھائیس جون کا سیربین، حصۂ دوم

مصر کے صدر محمد مرسی آئندہ اتوار کو اپنے دورِ اقتدار کا ایک برس پورا کرنے والے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں ہزاروں کی تعداد میں ان کے حامیوں اور مخالفین نے احتجاجی ریلیاں نکالیں۔

تفصیلات خدیجہ عارف سے