اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری؟

ایک جانب پاکستان کو امن و امان کی ابتری تو دوسری جانب توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ ایسے میں کیوں امریکہ پاکستان کو امداد دينے کے ساتھ ساتھ غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی جانب راغب کر رہا ہے؟ کیا پاکستان اس کے لیے تیار ہے؟ یہ سوال نامہ نگار ہارون رشید نے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں پاکستان کو دی جانے والی امداد کے نائب رابطہ کار، ونے چاولہ کے سامنے رکھا۔