اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فوک موسیقی میں دورِ حاضر کا ارتقاء

موسیقی میں ارتقاء ہر دور میں ہوتا آیا ہے ۔ پاکستان میں آج کل موسیقی کیا رنگ اختیار کر رہی ہے۔ اور وہ لوگ جو اس سے کئی سالوں سے منسلک ہیں آج کے دور میں موسیقی میں کیا تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ خود اس کے لیے کیا کر رہے ہیں اور ایسے میں پاکستان کے حالات ان موسیقاروں پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں ، یہی سب جاننے کے لیے ، بی بی سی کی نخبت ملک نے ملاقات کی ہے گلوکار و موسیقار اریب اظہر ، ذیشان منصور اور لوک فنکاروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے عمیر جعفر سے ۔۔۔