اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکی سفارت کاری کا پیچیدہ معاملہ‘

جرمنی کے ایک میگزین میں شائع ہونے والی دستاویز کے مطابق امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے اقوام متحدہ میں یورپی یونین کے دفاتر جاسوسی کی ہے۔

امریکہ کو یورپی یونین کے جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے جبکہ امریکہ کا کہنا ہے وہ سفارتی ذرائع سے ان الزامات کا جواب دے گا۔

بی بی سی اردو کے پروگرام جہاں نماں میں بی بی سی کے نامہ نگار برجیش اپادھیائے نے جاسوسی کے الزامات پر امریکہ میں ہونے والے بات چیت سے آگاہ کیا۔