اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ پانچ جولائی کا سیربین، حصۂ اول

پاکستان میں نئی حکومت تو آ گئی تاہم مسائل اور خاص طور پر معاشی مسائل اور ان کے حل کے طریقے وہی پرانے یعنی آئی ایم ایف سے قرضوں کا معاہدہ اور قیمتوں میں اضافہ۔

حکومت توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔

اسلام آباد سے نامہ نگار خرم حسین کی رپورٹ