اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ پانچ جولائی کا سیربین، حصۂ چہارم

پاکستان سمیت کم و بیش ہر جگہ یہ لاحاصل بحث جاری ہے کہ نظامِ تعلیم یکساں ہونا چاہيے یا ہر طبقے کے ليے الگ الگ۔

اس بحث کو ایک طرف رکھتے ہوئے ایک ایسے تعلیمی ادارے کو دیکھتے ہيں جسے اکثر عام لوگ اُمرا سازی کا ادارہ سمجھتے ہیں۔

نامہ نگار وسعت اللہ خان کی رپورٹ