اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ پانچ جولائی کا سیربین، حصۂ دوم

بھارتی ریاست گجرات میں نو برس پہلے ہونے والے ايک انکاؤنٹر کا معاملہ سیاسی تنازع بن گیا ہے۔ اِس انکاؤنٹر ميں گجرات پولیس نے 19 سالہ طالبہ عشرت جہان اور تین دیگر مسلمان نوجوانوں کو دہشتگرد قرار کر ہلاک کر دیا تھا۔

نئی دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ