اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کئی ممالک میں صورتحال نہیں بدلی‘

عرب سپرنگ یہ وہ اصطلاح ہے جو دسمبر 2010 میں عرب دنیا میں رائج نظام حکومت کے حلاف شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے لیے استعمال کی گئی ۔ چند ممالک میں تو کئی سال تک حکمرانی کرنے والے چہرے منظر سے غائب ہوگئے لیکن چند ممالک میں اب بھی کم وبیش وہی صورتحال ہے۔

عرب دنیا میں اٹھنے والی ان عوامی تحریکوں اور احتجاج پر بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مراسلوں کا حلاصہ سنئیے حمیرا کنول کی زبانی