اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اب مصر میں کیا ممکن ہے؟

مصر کے معزول صدر کے حامیوں اور سکیورٹی افواج کے دمریان جھڑپوں میں پیر کو چالیس سے زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔ اس پر بی بی سی کی عنبر خیری نے انٹرنیشنل ریلیشنز اور مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر ڈاکمر مقتدر خان سے پوچھا کہ اب مصر میں کیا ممکن ہے، مصالحت کون کروائے سکتا ہے اور اس معاملے کو سڑکوں پر احتجاج کے بجائے مذاکرات کے مرحلے تک کیسے لایا جا سکتا ہے؟