اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منٹو کا ٹائپ رائٹر کہاں ہے؟

لاہور کے تاریخی گورنمنٹ کالج میں ایک ٹائپ رائٹر پڑا ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سعادت حسن منٹو کا تھا اور ان سے ن م راشد نے خریدا۔ لیکن کیا یہ ٹائپ رائٹر واقعی منٹو کا ہے؟ اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے ہمارے ساتھی ظفر سید گورنمنٹ کالج لاہور پہنچے۔