اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیراعظم نواز شریف کا دورہِ چین کتنا کامیاب رہا؟

وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ چین حکومتی حلقوں میں کامیاب تصور کیا جا رہا ہے۔ ترقیاتی اور توانائی سے متعلق مشترکہ معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔ لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ اس خطے کے بدلتے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ جاننا ضروری ہے کہ بیجنگ کی اسلام آباد سے کیا توقعات ہیں اور مشترکہ منصوبے پایہِ تکمیل تک کیوں نہیں پہنچ رہے۔ صبا اعتزاز کی رپورٹ۔