اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کمپنیوں کی ڈیزائن پر توجہ

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کمپنیاں نہ صرف جدید سے جدید تر مصنوعات تخلیق کرنے میں مصروف رہتی ہیں بلکہ ان مصنوعات کی چھوٹی سے چھوٹی چیز کو بھی ڈیزائن کے حوالے سے خوبصورت اور منفرد بنانے کی خواہش رکھتی ہیں - نوشین عباس ہمیں کلک میں اسی کے بارے میں بتا رہی ہیں-