اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارتی ٹیم میں کشمیری کرکٹر کی شمولیت

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے کرکٹر پرویز رسول کو زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے عالمی مقابلوں کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

وہ پہلے کشمیری ہیں جو عالمی کرکٹ مقابلوں میں اب بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ اگرچہ کشمیری ان کی اس کامیابی پر خوش ہیں، لیکن مقامی سطح پر کچھ حلقوں کو تحفظات ہیں۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ