اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز

متحدہ قومي موومنٹ پاکستان کي ايک بڑي سياسي جماعت ہے۔ اس کے رہنما الطاف حسين گزشتہ بيس سال سے لندن ميں مقيم ہيں اور برطانوي شہريت کے حامل ہيں۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کي تحقيقات کے سلسلے ميں لندن پوليس نے ان کے دفتر اور گھر پر چھاپے مارے۔ ان تحقيقات کے اوپر بي بي سي کے نامہ اوئن بينٹ جونزکي رپورٹ جو فراز ہاشمي کي آواز ميں ہے۔