اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جماعت اسلامی کے رہنما کو سزا: ریڈیو رپورٹ

بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی عدالت نے ملک کی بڑی اسلام پسند سیاسی تنظیم جماعتِ اسلامی کے رہنما غلام اعظم کو 1971 کی جنگ آذادی کے دوران انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب ٹھراتے ہوئے اُنھیں 90 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مراسلوں کے خلاصہ سنیئے محمد عبداللہ فاروقی سے