اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلک: بچوں کے لیے آن لائن سیفٹی

آج کے کلک میں ہم ٹیکنالوجی کی دنیا میں انٹرنیٹ پہ صارفین کی حفاظت سے متعلق ایک نئی تحقیق کے بارے میں بات کریں گے۔ اس بار یہ تحقیق بڑوں کی بحائے بچوں سے کی گئی ہے۔ پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی نوشین عباس