اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انگلش پريمير ليگ کے مسلمان کھلاڑی

انگلش پريمير ليگ ميں دنیا بھر میں مختلف عقائد سے تعلق رکھنے والے کھلاڑي کھيلتے ہيں۔ اس ليگ ميں مسلمان کھلاڑيوں کي تعداد کم ہے ليکن اب ايسے مسلمان کھلاڑيوں کي تعداد ميں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے جو انگلش پريمير ليگ کي بڑي ٹيموں ميں اپني جگہ بنا رہے ہيں۔

ليگ ميں مختلف عقيدے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑيوں کي موجودگي کا اثر يہ ہوا ہے کہ کھلاڑيوں کے درميان باہمي رواداري ميں اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصيلات خديجہ عارف سے۔