اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صنعتی بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کارروائی

وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت عوام سے توانائی کے بحران حل کرنے کا وعدہ نہایت سنجیدگی سے لے رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے پنجاب بھر میں صنعتی بجلی اور گیس چوروں کے خلاف سخت کروائی کی گئی۔ ہماری نامہ نگار صبا اعتزاز ایسی چند ریڈز میں خصوصی ٹاسک فورس کے ہمراہ تھیں۔