اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’غیر محفوظ سرمایہ کاری کی ممانعت ہونی چاہیے‘

سپریم کورٹ نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) کے اکاؤنٹس میں بے ضابطگیوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت میں فوج کے زیرانتظام چلنے والے ادارے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد اور راولپنڈی کے اکاؤنٹ منجمد کر دیے ہیں۔

ممتار قانون دان سلمان اکرم راجہ نے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غیر محفوظ سرمایہ کاری کی ممانعت ہونی چاہیے۔