اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پیار کا مطلب کسی کو خوشی دینا ہے‘

بھارت کی سپریم کورٹ نے وفاقی اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات پر قابو پانے کے لے تیزاب کی فروخت کو کنٹرول میں لائیں۔

دہلی میں بی بی سی کے نامہ نگار سہیل حلیم نے تیزاب سے متاثرہ لکشمی سے ملاقات کی ہے ۔