اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبر پختون خوا: آن لائن ایف آئی آر سسٹم

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں عوام کی سہولت کےلیے پہلی مرتبہ آن لائن ایف آئی ار سسٹم درج کروانے کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس نظام کے تحت لوگ اب گھروں میں بیٹھ کر انٹرنیٹ کے ذریعے ایف آئی آر درج کراسکتے ہیں۔ کیا اس نئے نظام کے اجراء سے روایتی تھانہ کلچر میں بہتری آنے کا کوئی امکان ہے اس کا جائزە لینے کی کوشش کی ہے ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے اپنے اس رپورٹ میں۔۔۔