اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹاسک فورس کچھ کر پائے گی؟

پاکستان کی حکومت نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق ایک ٹاسک فورس قائم کی ہے جولاپتہ ہونے والے ہر شخص کے معاملے کا جائزہ لیکر مجاز حکام کے علاوہ سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کرے گا۔اس ٹاسک فورس کی افادیت پر ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے ڈیلی ٹائمز کے ایڈیٹر راشد رحمان سے بات کی اور پوچھا کہ یہ ٹاسک فورس ایسا کیا کر پائے گی جو اس سے پہلے قائم جوڈیشل کمیشن نہیں کر سکا اور اس ٹاسک فورس سےکیا توقعات ہیں۔