اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ميرا شہر‘ ریو ڈی جنیرو

’ميرا شہر‘ کے نام سے سیریز میں آپ دنیا کے مختلف شہروں کو بی بی سی کے نامہ نگاروں کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ اس سلسے میں سیر کریں برازیل کے سب سے بڑے شہر ریو ڈی جنیرو کی اور دیکھیے اس شہر کے مختلف مناظر اور جانیے ان مناظر سے منسوب قصوں کے بارے میں