اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ چھبیس جولائی کا سیربین، چوتھا حصہ

’ميرا شہر‘ کے نام سے سیریز میں آپ دنیا کے مختلف شہروں کو بی بی سی کے نامہ نگاروں کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ اس سلسے میں سیر کریں برازیل کے سب سے بڑے شہر ریو ڈی جنیرو کی اور دیکھیے اس شہر کے مختلف مناظر اور جانیے ان مناظر سے منسوب قصوں کے بارے میں۔