اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عدالتی فیصلے سے ن لیگ کا نقصان ہوا ہے‘

صدارتی انتخابات ہوں یا ملک کے عام انتخابات اٹھارھویں آئینی ترمیم کے بعد یہ سب پاکستان الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ لیکن یہ معاملہ سپریم کورٹ میں جانے کی وجہ سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کیا پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے جو الزامات لگائے گئے ہیں ان میں واقعی کوئی وزن ہے؟ اس بارے میں ہم نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود سےبات کی۔