اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شدت پسندوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں سنیچر کو شد ت پسندوں کے ایک حملے میں کوسٹ گارڈز کے کم از کم سات اہلکار ہلاک اور چھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

تازہ حملوں کی نوعیت مذہبی شدت پسندوں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں سے ملتی جلتی ہے تاہم ان حملوں کی ذمہ داری قوم پرستوں نے قبول کی ہے۔ کیا یہ حملے مذہبی شدت پسندوں اور قوم پرستوں میں کسی تعلق کو ظاہر کرتے ہیں، اس بارے میں صوبائی سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی کی سیربین میں گفتگو سماعت فرمائیں۔