اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران عباس بالی وڈ میں

پاکستانی ڈراموں کے مشہور اداکار عمران عباس بالی وڈ کی پہلی تھری ڈی آئی میکس اینی میٹیڈ فلم میں کام کر رہے ہیں۔

اس فلم میں اُن کے ساتھ بالی وڈ کی معروف اداکارہ بپاشا باسو بھی کام کر رہی ہیں۔

ہماری ساتھی سارہ حسن رضوی نے عمران عباس سے بات کی اور اُن سے اس فلم کے بارے میں پوچھا۔