اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برقع ایونجر’ کارٹون کردار کا تعارف‘

کارٹون سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والی برقع پوش خاتون سپر ہیرو نہ صرف پاکستان میں بلکہ ملک سے باہر بھی کافی توجہ حاصل کر چکی ہیں۔ آخر یہ ہیں کون اور کیا کر رہی ہیں جو ان کو اتنی شہرت ملی اور کارٹون سیریز میں کیا خاص بات ہے؟ اس کی تفصیل جمع کی ہے پاکستان میں نامہ نگار صبا اعتزاز نے اپنی اس رپورٹ میں۔